کراچی کی ایریکا رابن پہلی مس یونیورس پاکستان بن گئیں
کراچی سے تعلق رکھنے والی ایریکا رابن پہلی مس یونیورس پاکستان بن گئیں۔ تاریخ میں پہلی بار 'مس یونیورس' کے مقابلے میں 5 پاکستانی حسینائوں نے حصہ لیا۔ 200 سے زائد امیدواروں سے 5 پاکستانی حسینائوں ...
